Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

شمائل ترمذي
بَابُ مَا جَاءَ فِي صَوْمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
رسول+اللہ صلی+اللہ+علیہ+وسلم کے روزوں کا بیان
مہینے کے تین روزوں میں ایام کا عدم تعین
حدیث نمبر: 303M
حدثنا ابوحفص عمرو بن على، ثنا عبدالله بن داود، عن ثور بن يزيد، عن خالد بن معدان، عن ربيعة الجرشي عن عائشة رضي الله عنها قالت: كان النبى صلى الله عليه وسلم يتحرى صوم الاثنين والخميس.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم (ایک) مہینے میں ہفتہ، اتوار اور سوموار کے روزے رکھتے تھے اور دوسرے مہینے میں منگل، بدھ اور جمعرات کے روزے رکھتے تھے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنده ضعيف» ‏‏‏‏ :

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف