Note: Copy Text and paste to word file

صحيفه همام بن منبه
متفرق
متفرق
پہلی امتوں کے لیے مال غنیمت حلال نہ تھا
حدیث نمبر: 88
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَمْ تَحِلَّ الْغَنَائِمُ لِمَنْ كَانَ قَبْلَنَا، ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ رَأَى ضَعْفَنَا وَعَجْزَنَا فَطَيَّبَهَا لَنَا"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم سے پہلی امتوں کے لیے غنیمت کا مال جائز نہیں تھا (لیکن ہمارے لیے اس کی حلت کا سبب یہ ہے کہ) اللہ تعالیٰ نے ہماری کمزوری اور عاجزی کو دیکھ کر اس مال کو ہمارے لیے طیب (جائز) بنا دیا۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب فرض الخمس، رقم: 3124 - صحيح مسلم، كتاب الجهاد، رقم: 1747/32، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: أخبرنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم.... - المشكوٰة، رقم: 3985، 4001.»