Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيفه همام بن منبه
متفرق
متفرق
انصار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضلیت
حدیث نمبر: 57
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْلا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَءًا مِنَ الأَنْصَارِ، وَلَوْ يَنْدَفِعُ النَّاسُ فِي شُعْبَةٍ أَوْ فِي وَادٍ وَالأَنْصَارُ فِي شُعْبَةٍ لانْدَفَعْتُ مَعَ الأَنْصَارِ فِي شِعْبِهِمْ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر ہجرت کی (فضیلت) نہ ہوتی تو یقیناً میں انصار کا ایک فرد ہوتا اور اگر لوگ ایک گھاٹی یا وادی میں چلتے اور انصار دوسری گھاٹی چلتے تو میں انصار کے ساتھ ان کی گھاٹی چلتا۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب مناقب الأنصار، باب قول النبى صلى الله عليه وسلم (لولا الهجرة لكنت إمرأ من الأنصار)، رقم: 3779، 7245 - مسند أحمد: 63/16، 64، رقم: 8154، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:.... - مصنف عبدالرزاق، كتاب الجامع، باب فى فضائل القرآن، رقم: 19907.»