موطا امام مالك رواية ابن القاسم
حج کے مسائل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا تھا
حدیث نمبر: 299
385- وبه: عن عائشة أم المؤمنين أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أفرد الحج.
اور اسی سند کے ساتھ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج افراد کیا۔
تخریج الحدیث: «385- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 335/1، ح 754، ك 20 ب 11 ح 37) التمهيد 95/13، الاستذكار: 703، و أخرجه مسلم (1211/118) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح لا شك فيه