How to make pdf file
Make PDF File
سنن ترمذي
کتاب العلل
--
کتاب: کتاب العلل
1. ( باب )
(باب)
1- حَدِيثَ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِالْمَدِينَةِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلا مَطَرٍ.
۱-
ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے مدینہ میں خوف اور بارش کے عذر کے بغیر ظہر و عصر اور مغرب و عشاء دونوں کو جمع کر کے ایک ساتھ ادا کیا۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«0»