Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن ترمذي
كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: اسلامی اخلاق و آداب
18. باب مَا جَاءَ فِي إِعْفَاءِ اللِّحْيَةِ
باب: داڑھی بڑھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2763
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَى "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مونچھیں کاٹو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث صحیح ہے۔

تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/اللباس 64 (5892)، و 65 (5893)، صحیح مسلم/الطھارة 16 (259)، سنن النسائی/الطھارة 15 (15)، والزینة 2 (5048)، و 56 (5228) (تحفة الأشراف: 7945)، و مسند احمد (2/52) وانظر مایأتي (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح، الروض النضير (1035) ، آداب الزفاف (120) ، حجاب المرأة (94)