سنن ترمذي
كتاب الرؤيا عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: خواب کے آداب و احکام
9. باب فِي رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّبَنَ وَالْقُمُصَ
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا خواب میں دودھ اور قمیص دیکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2286
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ، قَالَ: وَهَذَا أَصَحُّ.
اس سند سے ابو سعید خدری رضی الله عنہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی اور اسی معنی کی حدیث روایت کرتے ہیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ زیادہ صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الإیمان 15 (23)، ومناقب الصحابة 6 (3691)، والتعبیر 17 (7008)، و 18 (7009)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة 2 (2390)، سنن النسائی/الإیمان 18 (5014) (تحفة الأشراف: 3961)، و مسند احمد (3/86) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: **