سنن ترمذي
كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
26. باب مَا جَاءَ فِي إِصْلاَحِ ذَاتِ الْبَيْنِ
باب: آپس میں صلح کرانے کا بیان۔
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي بَكْرٍ.
داود بن ابی ہند نے یہ حدیث شہر بن حوشب کے واسطہ سے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے، لیکن اس میں
”اسماء رضی الله عنہا
“ کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن ہے،
۲- اسماء کی حدیث کو ہم صرف ابن خیثم کی روایت سے جانتے ہیں۔
۳- اس باب میں ابوبکر رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف، وانظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: 18812) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح دون قوله: " ليرضيها "، الصحيحة (545)