صحيح البخاري
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ
کتاب: جہاد کا بیان
33. بَابُ التَّحْرِيضِ عَلَى الْقِتَالِ:
باب: مسلمانوں کو (محارب) کافروں سے لڑنے کی رغبت دلانا۔
وَقَوْلِهِ تَعَالَى: {حَرِّضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ}.
اور اللہ تعالیٰ کا فرمان (سورۃ الانفال میں) «حرض المؤمنين على القتال» ”اے رسول! مسلمانوں کو کافروں سے لڑنے کا شوق دلاؤ۔“