صحيح البخاري
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ
کتاب: جہاد کا بیان
26. بَابُ مَنْ حَدَّثَ بِمَشَاهِدِهِ فِي الْحَرْبِ:
باب: جو شخص اپنی لڑائی کے کارنامے بیان کرے، اس کا بیان۔
قَالَهُ أَبُو عُثْمَانَ عَنْ سَعْدٍ.
اس باب میں ابوعثمان نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔