Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن ترمذي
كتاب النكاح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
10. باب مَا جَاءَ فِي الْوَلِيمَةِ
باب: ولیمہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 1095
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ ابْنِهِ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَى صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيٍّ بِسَوِيقٍ وَتَمْرٍ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صفیہ بنت حیی کا ولیمہ ستو اور کھجور سے کیا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔

تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الأطعمة 2 (3744)، سنن النسائی/النکاح 79 (3387)، سنن ابن ماجہ/النکاح 24 (1909)، (تحفة الأشراف: 1482) (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح مسلم/النکاح 14 والجہاد 43 (1365)، من غیر ہذا الوجہ وفي سیاق طویل۔»

قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1909)