سنن ترمذي
أبواب السفر
کتاب: سفر کے احکام و مسائل
81. باب مَا ذُكِرَ فِي فَضْلِ الصَّلاَةِ
باب: فضائل نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 615
وقَالَ مُحَمَّدٌ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَى، عَنْ غَالِبٍ بِهَذَا.
محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: ہم سے اسے ابن نمیر نے بیان کیا انہوں نے اسے عبیداللہ بن موسیٰ سے روایت کی ہے اور عبیداللہ نے غالب سے۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ (صحیح)»