سنن ترمذي
أبواب السفر
کتاب: سفر کے احکام و مسائل
55. باب مَا يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ
باب: قرآن کے سجدوں میں کون سی دعا پڑھے؟
حدیث نمبر: 580
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ: " سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت قرآن کے سجدوں کہتے:
«سجد وجهي للذي خلقه وشق سمعه وبصره بحوله وقوته» ”میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا ہے جس نے اسے بنایا، اور اپنی طاقت و قوت سے اس کے کان اور اس کی آنکھیں پھاڑیں
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 334 (1414)، سنن النسائی/التطبیق70 (1130)، (تحفة الأشراف: 16083)، مسند احمد (6/30، 217) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1273)
قال الشيخ زبير على زئي: (580) إسناده ضعيف /د 1414، ن 1130 وياتي:3425