سنن ترمذي
كتاب الجمعة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل
26. باب مَا جَاءَ فِي الْقَائِلَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
باب: جمعہ کے دن قیلولہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 525
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: " مَا كُنَّا نَتَغَذَّى فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا نَقِيلُ إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ ". قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
سہل بن سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں: ہم لوگ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جمعہ کے بعد ہی کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- سہل بن سعد کی حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں انس بن مالک سے بھی روایت ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الجمعة 40 (939)، والحرث 21 (2349)، والاطعمة 17 (5403)، والاستئذان 16 (6248)، و39 (6279)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 84 (1099)، (تحفة الأشراف: 4698)، مسند احمد (5/336) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1099)