Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن نسائي
كتاب الزينة من السنن
کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
52. بَابُ : النَّهْىِ عَنِ الْخَاتَمِ، فِي السَّبَّابَةِ
باب: شہادت والی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 5214
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ:" نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَاتَمِ فِي هَذِهِ، وَهَذِهِ يَعْنِي السَّبَّابَةَ وَالْوُسْطَى". وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى.
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھی اس میں اور اس میں پہننے سے منع فرمایا یعنی شہادت کی اور بیچ کی انگلی میں۔

تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/اللباس 16 (2087)، الذکر 18 (2725)، سنن ابی داود/الخاتم 4 (4225)، سنن الترمذی/اللباس 44 (1787)، سنن ابن ماجہ/اللباس 43 (3658)، (تحفة الأشراف: 10318)، مسند احمد (1/109، 124، 134، 138، 150، 154)، ویأتي عند المؤلف: بأرقام: 5288، 5289، 5378 (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح