Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن نسائي
كتاب الخيل
کتاب: گھوڑوں سے متعلق احکام و مسائل
7. بَابُ : فَتْلِ نَاصِيَةِ الْفَرَسِ
باب: گھوڑے کی پیشانی کے بال گوندھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3606
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ، وَالْمَغْنَمُ".
عروہ بارقی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: گھوڑے کی پیشانی سے قیامت تک کے لیے خیر وابستہ کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے اجر بھی ملے گا اور مال غنیمت بھی۔

تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2604 (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: حسن