صحيح البخاري
كِتَاب الرَّهْنِ
کتاب: رہن کے بیان میں
1. بَابٌ في الرَّهْنِ فِي الْحَضَرِ:
باب: آدمی اپنی بستی میں ہو اور گروی رکھے۔
وَقَوْلِهِ تَعَالَى: وَإِنْ كُنْتُمْ عَلَى سَفَرٍ وَلَمْ تَجِدُوا كَاتِبًا فَرِهَانٌ مَقْبُوضَةٌ سورة البقرة آية 283.
اور اللہ تعالیٰ نے سورۃ البقرہ میں فرمایا «وإن كنتم على سفر ولم تجدوا كاتبا فرهان مقبوضة» ”اگر تم سفر میں ہو اور کوئی لکھنے والا نہ ملے تو رہن قبضہ میں رکھ لو۔“