سنن نسائي
كتاب الزكاة
کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
14. بَابُ : إِذَا جَاوَزَ فِي الصَّدَقَةِ
باب: جب محصل زکاۃ کی وصولی میں زیادتی کرے۔
حدیث نمبر: 2463
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ جَرِيرٌ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا أَتَاكُمُ الْمُصَّدِّقُ فَلْيَصْدُرْ وَهُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ".
جریر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب صدقہ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو“۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الزکاة55 (989)، سنن الترمذی/الزکاة20 (648)، سنن ابن ماجہ/الزکاة11 (1802)، (تحفة الأشراف: 3215)، مسند احمد (4/360، 361، 362، 364، 365)، سنن الدارمی/الزکاة 32 (1712، 1713) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم