سنن نسائي
باب سجود القرآن
ابواب: قرآن میں سجدوں کا بیان
72. بَابُ : الْقِرَاءَةِ فِيهَا بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
باب: عشاء میں «والتین والزیتون» پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1001
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قال:" صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ فِيهَا بِ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ".
براء بن عازب رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء پڑھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں «والتین والزیتون» پڑھی۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأذان 100 (767)، 102 (769)، تفسیر ’’التین‘‘ 1 (4952)، التوحید 52 (7546)، صحیح مسلم/الصلاة 36 (464)، سنن ابی داود/الصلاة 275 (1221)، سنن الترمذی/الصلاة 231 (310)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 10 (834، 835)، (تحفة الأشراف: 1791)، موطا امام مالک/الصلاة 5 (27)، مسند احمد 4/284، 286، 291، 298، 302، 303 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه