Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن نسائي
كتاب الأذان
کتاب: اذان کے احکام و مسائل
16. بَابُ : آخِرِ الأَذَانِ
باب: اذان کے آخری الفاظ۔
حدیث نمبر: 652
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، مِثْلَ ذَلِكَ.
اس سند سے بھی اسود سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2031) (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح

سنن نسائی کی حدیث نمبر 652 کے فوائد و مسائل
  فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث 652  
652 ۔ اردو حاشیہ: سنن نسائی حدیث: 651 میں حضرت ابراہیم نخعی کے شاگرد منصور تھے جب کہ حدیث: 652 میں ان کے شاگرد اعمش ہیں۔
   سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 652