سنن ابن ماجه
كتاب الأشربة
کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
19. بَابُ : اخْتِنَاثِ الأَسْقِيَةِ
باب: مشک کا منہ باہر نکال کر پانی پینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3418
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ , حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ , عَنْ يُونُسَ , عَنْ ابْنِ شِهَابٍ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ , قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنْ، اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ , أَنْ يُشْرَبَ مِنْ أَفْوَاهِهَا".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک کے منہ باہر نکال کر ان سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الأشربة 23 (5625، 5626)، صحیح مسلم/الأشربة 13 (2023)، سنن ابی داود/الأشربة 15 (3720)، سنن الترمذی/الأشربة 17 (1890)، (تحفة الأشراف: 4138)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/6، 67، 69، 93)، سنن الدارمی/الأشربة 19 (2195) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه