Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن ابن ماجه
كتاب الأشربة
کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
9. بَابُ : كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ
باب: ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔
حدیث نمبر: 3389
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ , حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ , عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ , سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ:" كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ" , وَهَذَا حَدِيثُ الرَّقِّيِّينَ.
معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ہر نشہ لانے والی چیز ہر مومن پر حرام ہے۔ یہ اہل رقہ کی حدیث ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11451، ومصباح الزجاجة: 1176) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں سلیمان بن عبد اللہ لین الحدیث ہے، لیکن حدیث «كل مسكر حرام» کا جملہ صحیح ہے، کما تقدم)

وضاحت: ۱؎: رقہ: بغداد کے قریب ایک شہر ہے۔

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
سليمان بن عبد اللّٰه بن الزبرقان: لين الحديث
و الحديث الآتي (الأصل: 3390) يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 499

سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 3389 کے فوائد و مسائل
  مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث3389  
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
رقہ ایک شہر کا نام ہے۔
جوبغداد کے قریب واقع ہے۔
   سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 3389