سنن ابن ماجه
كتاب الصلاة
کتاب: صلاۃ کے احکام و مسائل
8. بَابُ : وَقْتِ صَلاَةِ الْعِشَاءِ
باب: نماز عشاء کا وقت۔
قَالَ الْقَطَّانُ: حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا حمید، نَحْوَهُ.
اس سند سے بھی اوپر والی حدیث کے مثل مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «(یہ سند مشہور حسن سلمان کے نسخہ میں موجود نہیں ہے، بلکہ یہ علی بن حسن عبدالحمید کے نسخہ میں صفحہ نمبر 333 پر موجود ہے)»