سنن ابي داود
كِتَاب التَّرَجُّلِ
کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل
16. باب فِي أَخْذِ الشَّارِبِ
باب: مونچھیں کتروانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4199
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِحْفَاءِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَاءِ اللِّحَى".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مونچھوں کے خوب کترنے، اور داڑھیوں کے بڑھانے کا حکم دیا ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الطھارة 16 (259)، سنن الترمذی/الأدب 18 (2764)، سنن النسائی/الطھارة 15 (15)، الزینة 54 (5228)، (تحفة الأشراف: 8542)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس 64 (5892)، 65 (5893)، الزینة من السنن 2 (5049)، الزینة من المجتبی 2 (5228)، موطا امام مالک/الشعر 1 (1)، مسند احمد (2/52) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (5892، 5893) صحيح مسلم (259)