سنن ابي داود
كِتَاب اللِّبَاسِ
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
10. باب مَنْ كَرِهَهُ
باب: ریشم کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4050
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" نُهِيَ عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ".
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں سرخ گدوں (زین پوشوں) سے منع کیا گیا ہے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 10237)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/121) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
مشكوة المصابيح (4356)
وله شاھد صحيح عند النسائي (5183)
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 4050 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4050
فوائد ومسائل:
چونکہ یہ زین پوش بالخصوص ریشمی اور خالص سرخ رنگ کے ہوتے تھے اس لیے ممنوع ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4050