Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن ابي داود
كِتَاب الْأَشْرِبَةِ
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
19. باب فِي السَّاقِي مَتَى يَشْرَبُ
باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے؟
حدیث نمبر: 3727
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي عِصَامٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ ثَلَاثًا، وَقَالَ: هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ وَأَبْرَأُ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیتے تو تین سانس میں پیتے اور فرماتے: یہ خوب پیاس کو مارنے والا، ہاضم اور صحت بخش ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏صحیح مسلم/الأشربة 16 (2028)، سنن الترمذی/الأشربة 13 (1884)، الشمائل (210)، (تحفة الأشراف: 1723)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/118، 119، 185، 211، 251) (صحیح)» ‏‏‏‏

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (5631) صحيح مسلم (2028)