Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن ابي داود
كِتَاب الصَّيْدِ
کتاب: شکار کے احکام و مسائل
2. باب فِي الصَّيْدِ
باب: شکار کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2850
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، أَخْبَرَنِي عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا وَقَعَتْ رَمِيَّتُكَ فِي مَاءٍ فَغَرِقَ فَمَاتَ فَلَا تَأْكُلْ".
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہارے تیر کا شکار پانی میں گر پڑے اور ڈوب کر مر جائے تو اسے مت کھاؤ۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الذبائح 8 (5484)، صحیح مسلم/الصید 1 (1929)، سنن الترمذی/الصید 3 (1469)، سنن ابن ماجہ/ الصید 6 (3213)، (تحفة الأشراف: 9862) (صحیح)» ‏‏‏‏

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (5484) صحيح مسلم (1929)