Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

صحيح البخاري
كِتَاب التَّهَجُّد
کتاب: تہجد کا بیان
1. بَابُ التَّهَجُّدِ بِاللَّيْلِ:
باب: رات میں تہجد پڑھنا۔
وَقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَكَ سورة الإسراء آية 79.
‏‏‏‏ اور اللہ تعالیٰ نے (سورۃ بنی اسرائیل میں) فرمایا اور رات کے ایک حصہ میں تہجد پڑھ یہ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لیے زیادہ حکم ہے۔