صحيح مسلم
كِتَاب الزَّكَاةِ
زکاۃ کے احکام و مسائل
16. باب بَيَانِ أَنَّ اسْمَ الصَّدَقَةِ يَقَعُ عَلَى كُلِّ نَوْعٍ مِنَ الْمَعْرُوفِ:
باب: ہر نیکی صدقہ ہے۔
حدیث نمبر: 2331
وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ ، أَخْبَرَنِي أَخِي زَيْدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: " أَوْ أَمَرَ بِمَعْرُوفٍ "، وَقَالَ: " فَإِنَّهُ يُمْسِي يَوْمَئِذٍ "،
یحییٰ بن حسان نے کہا: ہمیں معاویہ (بن سلام) نے حدیث سنائی، انھوں نے کہا: مجھے زید کے بھائی نے اسی سندکے ساتھ اسی (سابقہ حدیث) کی مانند خبر دی مگر انھوں نے کہا: "اوامربالمعروف (اور کی بجائے) یا نیکی کاحکم دیا"اور کہا: فانہ یمسی یومئذ"وہ اس دن اس حالت میں شام کرے گا۔"
مصنف یہی حدیث دوسرے استاد سے بیان کرتے ہیں صرف اتنا فرق ہے کہ یہاں ”وَ اَمَرَ کی جگہ أَوْ أَمَرَ بِمَعْرُوفٍ“ ہے۔ اور ” يَمْشِي“ چلتا ہے۔کی جگہ ”يُمسِي“ شام کرتا ہے آیا ہے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»