صحيح البخاري
كِتَاب الْعِلْمِ
کتاب: علم کے بیان میں
21. بَابُ رَفْعِ الْعِلْمِ وَظُهُورِ الْجَهْلِ:
باب: علم کے زوال اور جہل کی اشاعت کے بیان میں۔
وَقَالَ رَبِيعَةُ لاَ يَنْبَغِي لأَحَدٍ عِنْدَهُ شَيْءٌ مِنَ الْعِلْمِ أَنْ يُضَيِّعَ نَفْسَهُ.
اور ربیعہ کا قول ہے کہ جس کے پاس کچھ علم ہو، اسے یہ جائز نہیں کہ (دوسرے کام میں لگ کر علم کو چھوڑ دے اور) اپنے آپ کو ضائع کر دے۔