Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
31. باب التنزه في الأبدان والثياب عن النجاسات
جسم اور کپٹروں کو پلیدگی سے بچانا
حدیث نمبر: 142
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أُمِّ وَلَدٍ لِإِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَتْ: كُنْتُ أُطِيلُ ذَيْلِي فَأَمُرُّهُ بِالْمَكَانِ الْقَذَرِ وَالْمَكَانِ النَّظِيفِ فَدَخَلَتْ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَتْهَا عَنْ ذَلِكَ فَقَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «يُطَهِّرُهُ مَا بَعْدَهُ» .
ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف کی ام ولد (حمیدہ) رحمہ اللہ بیان کرتی ہیں: میں اپنی چادر کا دامن لمبا رکھتی تھی اور پاک و پلید جگہوں سے گزرا کرتی تھی، چنانچہ میں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اس بابت پوچھا، تو انہوں نے بتایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اس کے بعد (پاک) زمین اسے پاک کر دے گی۔

تخریج الحدیث: «صحيح: مؤطّأ الإمام مالك: 24/1، مسند الإمام أحمد: 290/6، سنن أبى داود: 383، سنن الترمذي: 143، سنن ابن ماجه: 531، سند ام ولد ابراهيم بن عبدالرحمن بن عوف كي جهالت كي بنا پر ”ضعيف“ هے، اگلي حديث اس كا شاهد هے.»