المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
31. باب التنزه في الأبدان والثياب عن النجاسات
جسم اور کپٹروں کو پلیدگی سے بچانا
حدیث نمبر: 133
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي مِرْطٍ مِنْ صُوفٍ وَعَلَيْهَا بَعْضُهُ وَهِيَ حَائِضٌ.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اونی چادر میں نماز پڑھی، جس کا کچھ حصہ ان (سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا) پر تھا، حالاں کہ وہ حائضہ تھیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 331,330/6، مسند الحميدي: 313، سنن أبى داود: 369، سنن ابن ماجه: 653، المعجم الكبير للطبراني: 8/24، اس حديث كو امام ابوعوانه رحمہ الله 1426، امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 768 اور امام ابن حبان رحمہ الله 2329 نے ”صحيح“ كها هے. اس كي اصل صحيح بخاري: 333 اور صحيح مسلم: 513 ميں موجود هے.»