المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
30. باب التيمم
تیمّم کا بیان
حدیث نمبر: 126
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: ثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ، قَالَ: ثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي التَّيَمُّمِ: «ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ» .
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمّم کے متعلق فرمایا: چہرے اور ہاتھوں کے لیے ایک ہی ضرب کافی ہے۔
تخریج الحدیث: «صحيح وللحديث شواهد: مسند الإمام أحمد: 263/4، سنن أبى داود: 327، سنن الترمذي: 144، اس حديث كے بارے ميں امام دارمي رحمہ اللہ فرماتے هيں: صَحْ إِسْنَادُهُ: سنن الدارمي: 156/1، امام ترمذي رحمہ اللہ نے اسے ”حسن صحيح“، امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 267 اور امام ابن حبان رحمہ اللہ 1303 نے ”صحيح“ كها هے، البته اس سند ميں قتاده ”مدلس“ هيں، سماع كي تصريح نهيں كي.»