Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
29. باب الحيض
حیض کے مسائل
حدیث نمبر: 116
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى مَا يُرِيبُهَا بَعْدَ الطُّهْرِ قَالَ:" إِنَّمَا هِيَ عِرْقٌ أَوْ عُرُوقٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جو عورت پاک ہونے کے بعد خون دیکھ کر شک میں پڑ جاتی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق فرمایا: یہ ایک رگ کا خون ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف: مسند الإمام أحمد: 160,71/6، سنن ابن ماجه: 646، ام ابي بكر ”مجهوله“ هے، نيز يحيٰي بن ابي كثير ”مدلس“ هيں، سماع كي تصريح نهيں كي.»