المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
29. باب الحيض
حیض کے مسائل
حدیث نمبر: 108
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ حَائِضًا قَالَ: «يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ» .
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اپنی حائضہ بیوی سے جماع کرے، وہ ایک دینار یا نصف دینار صدقہ کرے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: سنن أبى داود: 264، سنن النسائي: 290، سنن الترمذي: 136، سنن ابن ماجه: 640، مسند الإمام أحمد: 229/1 - 230، اس كو امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ مسائل ابي داؤد لاحمدص: 177، امام ابو داود رحمہ اللہ: 268، تهذيب السنن لابن القيم: 173/1، امام حاكم رحمہ اللہ: 171/1 - 172، حافظ ابن القطان رحمہ اللہ: بيان الوهم والا يهام: 227/5، حافظ ذهبي رحمہ اللہ: تلخيص المستدرك: 172/1، امام ابن دقيق العيد رحمہ اللہ: التلخيص الحبير لابن حجر: 166/1، اور حافظ ابن القيم رحمہ اللہ تهذيب السنن: 173/1 علامه ابن تركماني حنفي رحمہ اللہ: الجوهر النقي: 1/ 314، اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ: التلخيص الحبير: 166/1، نے ”صحيح“ كہا هے»