المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
29. باب الحيض
حیض کے مسائل
حدیث نمبر: 106
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «كُنْتُ إِذَا حِضْتُ أَمَرَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَّزِرُ فَكَانَ يُبَاشِرُنِي» .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب میں حائضہ ہوتی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے تہبند باندھنے کا حکم دیتے، پھر میرے ساتھ لیٹ جاتے۔
تخریج الحدیث: «صحيح البخاري: 299-300، صحيح مسلم: 293»