Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
28. في الجنابة والتطهر لها
جنابت اور اس سے پاک ہونے کا طریقہ
حدیث نمبر: 93
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ الْغَزِّيُّ، قَالَ: ثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ وَلَا يُنْزِلُ فَقَالَتْ: «فَعَلْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاغْتَسَلْنَا مِنْهُ جَمِيعًا» وَرَفَعَهُ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ أَيْضًا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہ ایک آدمی جماع کرتا ہے، لیکن انزال نہیں ہوتا (تو وہ کیا کرے؟) آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے کیا، تو ہم نے اکٹھے غسل کیا۔ ولید بن مسلم نے بھی اس روایت کو مرفوع بیان کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 161/6، سنن الترمذي: 108، السنن الكبرى للنسائي: 240، سنن ابن ماجه: 608، اس حديث كو امام ابن حبان رحمہ اللہ 1175 نے ”صحيح“ كہا هے، صحيح مسلم: 350 ميں اس كا ايک شاهد بهي هے.»