Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
28. في الجنابة والتطهر لها
جنابت اور اس سے پاک ہونے کا طریقہ
حدیث نمبر: 90
حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ خَالِدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَزَادَ: فَقَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَهَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ تَرَى مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا؟ قَالَ: «نَعَمْ إِنَّ النِّسَاءَ شَقَائِقُ الرِّجَالِ» .
مذکورہ روایت اس سند سے بھی مروی ہے، نیز اس میں یہ اضافہ ہے۔ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے پوچھا: اللہ کے رسول! اگر عورت ایسا دیکھے، تو کیا اس پر بھی غسل (فرض) ہو گا؟ فرمایا: جی ہاں! عورتیں بھی مردوں کی فرع ہیں۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انظر ما قبله»