Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
27. باب المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنا
حدیث نمبر: 87
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ مُهَاجِرِ بْنِ مَخْلَدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ لِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً وَلِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ»
سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت تین دن رات اور مقیم کے لیے ایک دن رات مقرر کی ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده حسن: سنن ابن ماجه: 556، سنن الدارقطني: 194/1، اس حديث كو امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 192 اور امام ابن حبان رحمہ اللہ 1324 نے ”صحيح“ كہا هے، مہاجر بن مخلد ”حسن الحديث“ هے.»