المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
27. باب المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنا
حدیث نمبر: 86
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: ثَنَا عِيسَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ»
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت تین دن رات اور مقیم کے لیے ایک دن رات ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف و الحديث صحيح: ابراهيم نخعي مدلس نے يه حديث ابو عبد الله جدلي سے نهيں سني، مگر يه حديث ابراهيم تيمي نے بهي روايت كي هے، ديكهيں: [مسند الإمام أحمد: 213/5، مسند الحميدى: 434. اسي طرح، مسند الإمام أحمد: 214/5، مسند الحميدي: 435 اور سنن الترمذي 95] ميں بهي آتي هے، اس حديث كو امام يحييٰ بن معين رحمہ اللہ [برواية ابن طهمان: 207]، امام ابو زرعه رازي رحمہ اللہ [علل الحديث لا بن ابي حاتم: 1/ 22] اور امام ابن حبان الله 1330 نے ”صحيح“ كہا هے، امام ترمذي رحمہ اللہ نے اسے ”حسن“ كہا هے.»