Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
26. صفة وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم وصفة ما أمر به
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ وضو اور تحیۃ الوضو
حدیث نمبر: 77
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسَدَ بْنُ مُوسَى، قَالَ: ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ قَارِظِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ أَبِي غَطْفَانَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَوَجَدْتُهُ يَتَوَضَّأُ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثُمَّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَنْثِرُوا ثِنْتَيْنِ بَالِغَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا» .
ابوغطفان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، تو انہیں وضو کرتے پایا، انہوں نے کلی کی، ناک میں پانی ڈالا اور کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ناک کو دو یا تین مرتبہ اچھی طرح جھاڑ لیا کریں۔

تخریج الحدیث: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 352/1، سنن أبى داؤد: 141، سنن ابن ماجه: 408»