Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
22. في طهارة الماء والقدر الذي ينجس ولا ينجس
پاک و ناپاک پانی کی مقدار
حدیث نمبر: 47
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْوَرَّاقُ، وَمُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ، قَالَا: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ الْمَسْرُوقِيُّ: ابْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَتَوَضَّأُ مِنْ بِئْرِ بُضَاعَةَ؟ وَهِيَ بِئْرٌ يُطْرَحُ فِيهَا النَّتِنُ وَالْحِيَضُ وَلُحُومُ الْكِلَابِ فَقَالَ: «الْمَاءُ طَهُورٌ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ» .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا ہم بضاعہ نامی کنویں سے وضو کر سکتے ہیں، جب کہ اس میں گندگی، حیض والے کپڑے اور کتوں کا گوشت پھینکا جاتا ہے۔ فرمایا: پانی پاک ہے، اسے کوئی چیز پلید نہیں کرسکتی۔

تخریج الحدیث: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 31/3، سنن أبى داود: 66، سنن النسائي: 328، سنن الترمذي: 66، اس حديث كو امام ترمذي رحمہ اللہ نے ”حسن“: وفي بعض النسخ: ”حسن صحيح“ كها هے. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تهذيب الكمال للمزي: 45/5، نے ”صحيح“ كها هے. امام دار قطني رحمہ اللہ فرماتے هيں: أحسنها إسنادا حديث الوليد بن كثير.... العلل: 1/ 288، حافظ بغوي رحمہ اللہ فرماتے هيں: هذا حديث حسن صحيح. شرح السنة: 61/2، حافظ نووي رحمہ اللہ فرماتے هيں: هو صحيح، صححه الحفاظ خلاصة الأحكام: 66/1، حافظ ابن الملقن رحمہ اللہ فرماتے هيں: وَالَّذِي يظهر، صِحَةِ الحَدِيثِ مُطلقًا، كَمَا صححه الأئِمَّة المتقدمون؛ التِّرْمِذِي، وأحمد، وَيَحْيَى بن معين، وَالْحَاكِم، وهم أَئِمَّة هَذَا الْفَنْ والمرجوع إليهم، البدر المنير: 1/ 387، حافظ ذهبي رحمہ اللہ نے اس كي سند كو حسن كها هے. تنقيح التحقيق: 15/1، ابن رافع راوي موثق، حسن الحديث هے، جمهور ائمه حديث نے اس كي حديث كي تصحيح كر كے اس كي توثيق كر دي هے، باقي اس كے نام ميں اختلاف سے كچھ فرق نهيں پڑتا، راوي كي اصل عدالت هوتي هے، وه اس ميں ثابت هے. حافظ ابن الملقن رحمہ اللہ فرماتے هيں: أَن هَذَا الحَدِيث عَام مخصوص، خُصَّ مِنْهُ المُتَغَيرِ بِنَجَاسَة، فإِنَّه ينجس بالإجماع، وخص مِنْهُ أَيْضا، ما دون القلَّتَيْنِ إِذا لاقته نَجَاسَةِ، عَلَى قَول الشَّافِعِي وأحمد وكثيرين، وَقَالَ مَالك وَآخَرُونَ بِعُمُومِهِ، فَالْمُرَاد الماء الكثير الَّذِي لم تغيره نَجَاسَة لَا يُنجسهُ شَيْءٍ، وَهَذِهِ كَانَت صفة بِثْر بضَاعَة - وَهَذَا الحَدِيث لَا يُخالف حَدِيثِ الْقَلَتَيْنِ الْآتِي؛ لِإِن ماء ها كَانَ كثيرا، لَا يُغَيّره وُقُوع هَذِه الأَشْيَاء فِيهِ- البدر المنير: 392/1»