Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
22. في طهارة الماء والقدر الذي ينجس ولا ينجس
پاک و ناپاک پانی کی مقدار
حدیث نمبر: 44
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْوَرَّاقُ، وَحَجَّاجُ بْنُ حَمْزَةَ الْوَازِيُّ، وَأَبُو يَحْيَى مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ قَالُوا: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَاءِ وَمَا يَنُوبُهُ مِنَ السِّبَاعِ وَالدَّوَابِّ فَقَالَ: «إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلِ الْخَبَثَ» .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پانی اور اس پر (پینے کے لیے) آنے والے درندوں کے متعلق پوچھا گیا، فرمایا: اگر پانی دو مٹکوں سے زیادہ ہو، تو ناپاک نہیں ہوتا۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 26/2، سنن أبى داود: 63، سنن النسائي: 52، اس حديث كو امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 92، امام ابن حبان رحمہ اللہ 1249، اور امام طبري رحمہ اللہ تهذيب الآثار مسند ابن عباس: 736/2، نے صحيح كها هے. امام حاكم رحمہ اللہ 132/1-133، نے امام بخاري رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ كي شرط پر ”صحيح“ كها هے، حافظ ذهبي رحمہ اللہ نے ان كي موافقت كي هے.»