المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
16. ما يتقى من المواضع للغائط والبول
بول و براز کے لیے ممنوع مقامات
حدیث نمبر: 33
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أَنَّ ابْنَ وَهْبٍ، أَخْبَرَهُمْ قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اجْتَنِبُوا اللَّعَّانَيْنِ» ، قَالُوا وَمَا اللَّعَّانَانِ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «الَّذِي يَتَبَرَّزُ عَلَى طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ فِي مَجْلِسِ قَوْمٍ» .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لعنت والے دو کاموں سے بچیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پوچھا: اللہ کے رسول! وہ دو کام کون سے ہیں؟ فرمایا: لوگوں کی گزر گاہ یا بیٹھنے کی جگہ پر پاخانہ کرنا۔
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم: 269»