المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
14. القول عند دخول الخلاء
بیت الخلا جانے کی دعا
حدیث نمبر: 28
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ ابْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ قَالَ: ثَنَا النَّضْرٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ صُهَيْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ» .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلا میں جاتے، تو یہ دعا پڑھتے: اللہ میں ناپاک نر اور مادہ جنات سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔
تخریج الحدیث: «صحيح البخاري: 142-6322، صحيح مسلم: 375»