المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
11. ما جاء في ترك الوضوء مما مست النار
آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث نمبر: 24
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الطَّائِيِّ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ شَبُّوَيْهِ، وَعَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحِمْصِيُّ، قَالُوا: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَ: ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: «كَانَ آخِرُ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْكَ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ» قالَ ابْنُ عَوْفٍ: عَنْ شُعَيْبٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
آگ پر پکی چیز کھا کر وضو نہیں کیا۔ ابن عوف رحمہ اللہ نے اسے ”عن شعیب عن محمد بن المنکد“ کے الفاظ سے بیان کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: سنن أبى داود: 192، سنن النسائي: 185، اس حديث كو امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 43، اور امام ابن حبان رحمہ اللہ 1134 نے ”صحيح“ كها هے.»