المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
11. ما جاء في ترك الوضوء مما مست النار
آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث نمبر: 23
ح قَالَ: وَحَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ح قَالَ: وَحَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، قَالَ: ثَنِي فُلَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ لَحْمًا أَوْ عَرَقًا فَصَلَّى وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً» .
سیدنا امیہ ضمری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گوشت کھایا، یا ہڈی کو نوچا، پھر نماز پڑھ لی، پانی چھویا تک نہیں۔
تخریج الحدیث: «صحيح البخاري: 208، صحيح مسلم: 355»