Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
10. ما روي في إسقاط الوضوء منه
شرمگاہ چھونے سے وضو نہ ٹوٹنے کی روایات
حدیث نمبر: 20
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ فَلَمْ يَرَ فِيهِ وُضُوءًا» .
قیس بن طلق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شرمگاہ چھونے کے متعلق پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں وضو نہیں بتایا۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف و الحديث صحيح: سنن أبى داود: 183، سنن ابن ماجه: 483، محمد بن جابر يمامي راوي جمهور محدثين كرام كے نزديك ”ضعيف“ اور ”متروك“ هے.»