المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
8. طهارة المشرك إذا أسلم
مشرک کا قبولِ اسلام پر غسل کرنا
حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَامِرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْأَغَرِّ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ جَدِّهِ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «أَنَّهُ أَسْلَمَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَغْتَسِلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ» .
سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ اسلام لائے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل کریں۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 206/1، سنن أبى داود: 355، سنن النسائي: 188، سنن الترمذي: 605، اس حديث كو امام ترمذي نے ”حسن“، امام ابن خزيمه 254، 255، اور امام ابن حبان رحمہ اللہ 1240، نے ”صحيح“ كها هے.»