المنتقى ابن الجارود
كتاب الطهارة
0
6. باب في الوضوء من النوم
سونے کے بعد وضو کرنا
حدیث نمبر: 12
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَنَامُ عَيْنِي وَلَا يَنَامُ قَلْبِي» .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری آنکھیں تو سو جاتی ہیں لیکن دل نہیں سوتا۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 251/2، 438، اس حديث كو امام ابن خزيمه رحمہ اللہ 48، اور امام ابن حبان رحمہ اللہ 6386، نے ”صحيح“ كہا هے.»